آئینہ کے رکن بنیں ؞؞؞؞؞؞؞ اپنی تخلیقات ہمیں ارسال کریں ؞؞؞؞؞s؞؞s؞؞ ٓآئینہ میں اشتہارات دینے کے لئے رابطہ کریں ؞؞؞؞؞؞؞؞؞ اس بلاگ میں شامل مشمولات کے حوالہ سے شائع کی جاسکتی ہیں۔

Sunday 24 February 2019

NCERT Urdu Solutions for Class 6, 7 and 8

ncert solutions,ncert solutions 10th,ncert solution,ncert,ncert books in urdu,ncert chapterss in urdu,cbse solutions,complete ncert solution 10th urdu,solution,ncert book in urdu,ncert urdu class 7,all solution,chapters books,chapters question solution,download ncert books in online,ncert audio books

اپنی زبان
چھٹی جماعت کے لیے اردو کی درسی کتاب
اپنی زبان
ساتویں جماعت کے لیے اردو کی درسی کتاب
اپنی زبان
آٹھویں جماعت کے لیے اردو کی درسی کتاب
نوائے اردو
نویں جماعت کے لیے اردو کی درسی کتاب
دسویں جماعت کے لیے اردو کی درسی کتاب
پیارے بچّوں!
 اردو ایک بہت پیاری اور آسان زبان ہے۔ تم ایک بار اس زبان میں مہارت حاصل کرلو تو یہ خود بہ خود تم کو اپنا گرویدہ بنالے گی۔ یعنی تم اس زبان کے بنا رہ نہیں پاؤگے۔ انٹرنیٹ کے زمانے میں اس کا پڑھنا اور سمجھنا اور بھی آسان ہو گیا ہے۔ اسکول میں اگر یہ زبان تمہیں مشکل لگتی ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہم نے اس کا حل ڈھونڈھ لیا ہے۔ انٹرنیٹ پر جہاں دسرے سبجیکٹ کے حل موجود ہیں۔ ہم نے بھی این سی ای آر ٹی کی مختلف درجات کی اردو کتابوں کے سوال نامے کا حل یہاں پیش کیا ہے۔ یہ صرف آپ کی سہولت کے لیے ہے آپ اس پر مکمل انحصار نہ کریں بلکہ اس سے سیکھیں اور اپنے جوابات خود لکھیں۔
 ہم چاہتے ہیں کہ آپ کو جہاں بھی کچھ دشوار لگے ہم سے پوچھیں۔
اردو لکھنے پڑھنے اور سیکھنے میں جو بھی مدد آپ کوچاہیے ہم اس کے لیے تیار ہیں۔
 ممکن ہے آپ کی کتاب اس سے الگ ہو۔ پریشان نہ ہوں آپ صرف اپنے سوال ہمیں بھیجیں۔اور اس کا جواب پائیں۔
 ہر سبق کے نیچے تبصرے کی جگہ موجود ہے وہاں آپ  اپنے سوالات لکھیں۔ پہلی فرصت میں اس کا جواب دیا جائے گا۔ 
ہمارا مقصد آپ کو اردو سکھانا اور نصابات کے حل میں آپ کی مدد کرنا  ہے۔ مفت ، بالکل مفت
 اردو لکھنے، پڑھنے اور سیکھنے میں آپ کے تعاون کے لیے ہمیشہ تیار۔
  آئینہ

7 comments:

  1. ہمیں ساتویں کلاس کی اردو کی پی ڈی ایف چاہیے

    ReplyDelete
  2. کلاس ٧ط اردو پدف

    ReplyDelete
  3. اردو لازمی ساتویں جماعت کے لیے ناشر گابا ایجوکیشنل کے سوال جواب

    ReplyDelete
  4. Plz send me the answers of اختر شیرانی نظم دریا کنارے چانرنی class 6th

    ReplyDelete
  5. اردو لازمی ساتویں جماعت کے لیے ائید ینج پبلیشرز والوں کی کتاب کے سوالات اور جوابات چاہیے

    ReplyDelete
  6. السلام علیکم
    سبق ۱۳ کے سوالوں کے جواب اپلوڈ کر دیجئے
    بڑی مہربانی ہوگی

    ReplyDelete
  7. اپنی زبان چھٹی جماعت کے لیے پی ڈی ایف چاہیے

    ReplyDelete

خوش خبری