آئینہ کے رکن بنیں ؞؞؞؞؞؞؞ اپنی تخلیقات ہمیں ارسال کریں ؞؞؞؞؞s؞؞s؞؞ ٓآئینہ میں اشتہارات دینے کے لئے رابطہ کریں ؞؞؞؞؞؞؞؞؞ اس بلاگ میں شامل مشمولات کے حوالہ سے شائع کی جاسکتی ہیں۔

Sunday 26 January 2014

حضرت نظام الدین اولیاؒ


















حضرت نظام الدین اولیا ؒ کا مزار مبارک دنیا بھر کے لئے مرجع خلائق ہے۔ یہاں ہمہ وقت زائرین کا تانتا لگا رہتا ہے۔
روزانہ ہزاروں کی تعداد میں ہر مذہب و ملت کے لوگ یہاں نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

یہیں آپ کے چہیتے مرید  حضرت امیر خسرو ؒ کا مزار مبارک بھی ہے۔
(تصویر بشکریہ محتشم بن مبشر)



1 comment:

  1. اولیاءکرام و صالحین سے متعلق ایسے مضامین کا انتخاب کریں جو بچوں کے لئے فائدہ مند اور معلومات میں اضافہ کرنے والا ہو.

    ReplyDelete

خوش خبری