آئینہ کے رکن بنیں ؞؞؞؞؞؞؞ اپنی تخلیقات ہمیں ارسال کریں ؞؞؞؞؞s؞؞s؞؞ ٓآئینہ میں اشتہارات دینے کے لئے رابطہ کریں ؞؞؞؞؞؞؞؞؞ اس بلاگ میں شامل مشمولات کے حوالہ سے شائع کی جاسکتی ہیں۔

Tuesday 28 January 2014

عرس حضور برہان ملت ؒ


ریاست جھارکھنڈ کے ضلع دھنباد کے شہر جھریا میں خلیفہ اعلیٰ حضرت برہان ملت حضرت مفتی برہان الحق جبل پوریؒ کے عرس کے موقع پر محلہ اوپر کلہی کی نوری مسجد روشنی سے جگمگاتی ہوئی۔اس موقع پر مسجد میں بعد نمازعشاء علماء کی تقاریر ہوئیں اور حضور برہان ملت کو نذرانۂ عقیدت پیش کیا گیا۔

2 comments:

  1. ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام تها

    ReplyDelete
  2. ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور مفید تقاریر ، سوز و گداز سے بهر پور نعت شریف کا پروگرام تها.

    ReplyDelete

خوش خبری