آئینہ دی مرر میں مصور ہوں کے عنوان سے بچوں کی بنائی ہوئی پینٹنگس شائع کرتا رہا ہے۔ اس سلسلہ میں اسرا عثمانی کی بنائی ہوئی پینٹنگس کی ایک گیلری شائع کی جارہی ہے جو امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی۔
آپ بھی اپنی بنائی ہوئی پینٹنگس ہمیں ارسال کریں ہمیں شائع کرکے خوشی ہوگی ۔
0 comments:
Post a Comment